تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال و اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مال و اَسْباب کے معانیدیکھیے

مال و اَسْباب

maal-o-asbaabमाल-ओ-अस्बाब

اصل: عربی

وزن : 22221

مال و اَسْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال و متاع، ساز و سامان

شعر

English meaning of maal-o-asbaab

Noun, Masculine

  • property, assets, wealth, money and effects

माल-ओ-अस्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन और सामाग्री, पूँजी और सम्पत्ति,संसाधन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال و اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال و اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone